جمعہ , 01 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

64لاکھ70ہزار روپے کے امدادی چیک تقسیم

64لاکھ70ہزار روپے کے امدادی چیک تقسیم
منگل , 03 نومبر 2020ء (176) لوگوں نے پڑھا
محکمہ سوشل ویلفیئر و بیت المال قصور کے زیر اہتمام غرباء، بیواؤں اور معذور افراد میں امدادی رقوم کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب تحصیل کونسل ہال قصور میں منعقد ہوئی۔ صوبائی وزیر بہبود آبادی پنجاب کرنل (ر) محمد ہاشم ڈوگر نے 391مستحقین، خصوصی افراد اور غرباء میں 64لاکھ70ہزار روپے کے امدادی چیک تقسیم کئے۔
  • انتظامیہ
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now