جمعرات , 24 ستمبر 2020ء
(78) لوگوں نے پڑھا
انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب انعام غنی نے کہاہے کہ لاہور میں پولیس آفیسرز میس اور پولیس کلب میں ترقیاتی کاموں کو معیار کے مطابق جلد از جلد مکمل کیا جائے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پولیس آفیسرز میس اور پولیس کلب میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کے بعد ریکری ایشن کلب سے پولیس ملازمین کچھ دیر کے لیے سکون حاصل کر سکیں گے ۔