پیر , 04 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

شالیمار اور واہگہ زون میں ڈینگی اسپرے جاری رکھا جائے، اسسٹنٹ کمشنرمہدی مالوف

شالیمار اور واہگہ زون میں ڈینگی اسپرے جاری رکھا جائے، اسسٹنٹ کمشنرمہدی مالوف
جمعرات , 17 ستمبر 2020ء (126) لوگوں نے پڑھا
اسسٹنٹ کمشنر شالیمار مہدی مالوف کی زیر صدارت ٹاؤن ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں شالیمار اور واہگہ زون کے نمائندگان نے شرکت کی۔ اسسٹنٹ کمشنر شالیمار مہدی مالوف کو ٹاؤنز کی سطح پر جاری سرگرمیوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ ان ڈور اور آؤٹ ڈور ڈینگی سروئلنس کا بتایا گیا.ڈینگی لاروا کی تلفی کے حوالے سے بتایا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر شالیمار مہدی مالوف نے ڈینگی سپرے جاری رکھنے کی ہدایات کیں۔ کھڑے پانی کو فوری ہٹانے کی ہدایات کیں۔  ائیر کولر، چھتوں کی چیکنگ کو یقینی بنانے کی ہدایت کی.شالامار اور واہگہ زون کا ڈینگی عملہ فیلڈ میں متحرک رہے۔  اور ڈینگی سروئلنس کو جاری رکھے.ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر تحصیل شالیمار کی ڈینگی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے ٹاؤن ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس طلب کیا گیا ہے.
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now