جمعرات , 15 اکتوبر 2020ء
(164) لوگوں نے پڑھا
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرلاہورجنرل صفدر حسین ورک نے یو سی 9 راوی زون کا دورہ کیا۔ ڈینگی سروئلنس کا جائزہ لیا گیا۔ ڈینگی لاروا کو چیک کیا گیاایک گھر سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا۔ ڈینگی گھر کے مالک کو وارننگ جاری کردی گئی۔ ڈینگی سپرے کروا دیا گیا۔ ڈینگی ورکرز کو فیلڈ میں الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کی گئیں۔ ڈینگی ورکرز پہلے سے مزید رفتار تیز کریں۔ ڈینگی سروئلنس کو جاری رکھیں۔ ڈینگی کے معاملے میں کوتاہی ہرگز نہ برتیں.ڈی سی لاہور مدثر ریاض کی ہدایت پر ڈینگی لاروا کو تلف کرنے کے لئے ڈینگی دورے کئے جا رہے ہیں۔ .