ہفتہ , 17 اکتوبر 2020ء
(163) لوگوں نے پڑھا
ٹیوٹا پنجاب نے ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کا صوبہ بھر کے 403 فنی تعلیمی اداروں میں ڈپلومہ ان پرنٹنگ اینڈ پبلیشنگ ٹیکنالوجی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسی سلسلے میں چیئرمین ٹیوٹا علی سلمان صدیق کا کورس کے آغاز کیلئے مشاورتی اجلاس طلب کیا۔اس موقع پر چیئرمین ٹیوٹا علی سلمان صدیق کا کہنا تھا کہ نئے کورسسز کے اجراء سے طلباء کیلئے فنی تعلیم کا حصول ممکن ہوسکے گا۔