بدھ , 29 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

صاف پانی کی فراہمی کیلئےپائلٹ پراجیکٹ شروع کرنےکافیصلہ

صاف پانی کی فراہمی کیلئےپائلٹ پراجیکٹ شروع کرنےکافیصلہ
جمعرات , 26 نومبر 2020ء (150) لوگوں نے پڑھا
محکمہ ہاوسنگ پنجاب نے صاف پانی کی فراہمی کے لیے2 ارب5 کروڑ کی لاگت سے پائلٹ پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، صاف پانی کی فراہمی کا پائلٹ پراجیکٹ یونین کونسل نمبر 99,100 اور 101 لاہورمیں شروع کیا جائے گا منصوبے کے تحت تینوں یونین کونسلز میں موجود بوسیدہ و پرانی واٹر پائپ لائنزکوتبدیل کیا جائے گا، ٹیوب ویلز سے ڈائریکٹ سپلائی کے بجائے پانی کی بڑی ٹینکیاں تعمیر کی جائیں گی۔ہر کنکشن پر میٹر لگا کر گیلن کے حساب سے بل لیا جائے گا،منصوبے کے تحت تینوں یونین کونسلز میں 6 پانی کی ٹینکیاں اور 6 ٹیوب ویلز لگائے جائیں گے، 10 ہزار گھروں میں واٹر میٹر لگا کر بل وصول کیا جائے گا،تینوں یونین کونسلز میں موجود ٹیوب ویلز پر 18 بلک میٹرز لگائے جائیں گے۔ پائلٹ پراجیکٹ کو دسمبر 2021 تک مکمل کیا جائے گا ۔
  • انتظامیہ
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now