پیر , 04 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

شیرانوالہ گیٹ پرفلائی اوور بنانے کافیصلہ

شیرانوالہ گیٹ پرفلائی اوور بنانے کافیصلہ
جمعرات , 01 اکتوبر 2020ء (587) لوگوں نے پڑھا
شیرانوالہ گیٹ کے مقام پرفلائی اوور تعمیر کیا جائے گا،وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈی جی ایل ڈی اے کو فلائی اوور بنانےکی اجازت دے دی ،منصوبےکا ابتدائی تخمینہ 2 ارب 50 کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔ ٹریفک منیجمنٹ سسٹم کے تحت اک موریہ پل اور فلائی اوور کی ٹریفک اینٹی گریڈ کی جائے گی۔ فلائی اوور شیرانوالہ گیٹ سے آسٹریلیا چوک نزد ریلوے اسٹیشن تک تعمیر ہو گا۔ فلائی اوور کی کل لمبائی 1.5 کلو میٹر ہو گی
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now