جمعرات , 12 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

سالانہ امتحانات میں کم وقت کی وجہ سے نصاب کو کم کیا گیا ہے، ڈاکٹر مراد راس

سالانہ امتحانات میں کم وقت کی وجہ سے نصاب کو کم کیا گیا ہے، ڈاکٹر مراد راس
منگل , 22 ستمبر 2020ء (424) لوگوں نے پڑھا
صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کی سربراہی میں ایکسیلریٹد لرننگ پروگرام کے تحت 36 اضلاع کے سی ای اوز، ڈی ایم اوز کو کتابیں فراہم کر دی ۔ گذشتہ روز قائد اکیڈمی فار ایجوکیشن ڈویلپمنٹ میں تقریب میں ہوئی ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر مرادراس کا کہنا تھا کہ 2021 کے سالانہ امتحانات میں صرف 6 ماہ کا عرصہ بچا ہے اور اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے نصاب کو کم کیا گیا ہے ۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے سمارٹ سیلیبس متعارف کروایا گیا ہے ۔پہلی جماعت سے دسویں جماعت تک کے طالب علموں کے لیے نصاب میں کمی کی گئی ہے ۔ اے ایل پی بکس کی کاپیوں کو پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کی ویب سائٹ سے بھی ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے ۔
  • اسکول

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now