جمعرات , 15 اکتوبر 2020ء
(177) لوگوں نے پڑھا
ضلعی انتظامیہ لاہور بھکاریوں کے حوالے سے کریک ڈاؤن جاری رکھے ہوئے ہے.اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا کی کاروائیاں.مین بلیوارڈ کلمہ چوک، مسلم ٹاؤن موڑ اور کیمپس پل پر بھکاریوں کے خلاف کاروائیاں کی گئیں.19 بھکاریوں کو گرفتار کر لیا گیا اور متعلقہ پولیس اسٹیشن بھیج دیا گیا.ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے بھکاریوں کو اہم شاہراہوں پر مانگنے کی اجازت نہ دے رکھی ہے.