منگل , 05 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کورونا واٴئرس لاہور میں تیزی سے پھیلنے لگا

 کورونا واٴئرس لاہور میں  تیزی سے پھیلنے لگا
جمعرات , 11 جون 2020ء (227) لوگوں نے پڑھا
لاھور سٹی میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا۔ محکمہ صحت حکومت پنجاب کا کہنا ہے کہ  اطلاعات آرہی ہیں کہ کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کی صحت کو خطرات بڑھ گئے ہیں ۔ وزیر صحت یاسمین راشد کا کہنا ہے وزیر اعلی عثمان بزادر کی ہدایت پر صوبےکے تمام سرکاری اور غیر سرکاری ہسپتالوں کو کورونا وائرس سے بچاوٴ کے سامان اور دیگر اشیا پہنچانے کا کام  شروع کردیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا ہماری ترجیح عوامی صحت اور خواراک ہے ۔ لوگوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنے کے لیے حکومت کوشاں ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں یاسمین راشد نے کہا کہ لاک ڈاوٴن ضروری ہے لیکن غریب عوام کو بے یار و مدد گار نہیں چھوڑ سکتے ۔ انہوں نے بتایا کہ کورونا وائرس سے بچنا ہے اس  لیے احتیاط بہت ضروری ہے ۔ انہوں کہاکہ وزیراعظم  عمران خان کی واضح پالیسی کے مطابق عوام کی خدمت کے لیے پی ٹی آئی کے کارکنان سرگرم عمل ہیں 
  • صحت
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now