پیر , 04 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

سی سی پی او لاہور نے ڈی ایس پی کے ریڈر اور گن مین کو گرفتارکروادیا

سی سی پی او لاہور نے ڈی ایس پی کے ریڈر اور گن مین کو گرفتارکروادیا
پیر , 21 ستمبر 2020ء (167) لوگوں نے پڑھا
سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے محکمانہ امور میں سنجیدگی نہ دکھانے پر ڈی ایس پی کے ریڈر اور گن مین کو گرفتارکروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق سی سی پی او آفس کے آپریٹر نے ڈی ایس پی باغبانپورہ آفس کال کی، آپریٹر نے گن مین کو ڈی ایس پی باغبانپورہ سے بات کرانے کا کہا آپریٹر نے بتلایا کہ ڈی ایس پی باغبانپور نماز پڑھ رہے ہیں۔ سی سی پی او آفس کے آپریٹر نے 4 فون کالز کی مگر گن مین نے غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈی ایس پی کو اطلاع نہیں دی اور آپریٹر سے بحث و تکرار شروع کر دی، سی سی پی او لاہور نے غیر سنجیدگی اور غفلت برتنے پرگن مین محمد یوسف اور ڈی ایس پی کے ریڈر کو معطل کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند کروا دیا۔
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now