پیر , 04 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

لاہورائیرپورٹ سے شراب کی بوتلیں اور دیگر سامان برآمد

لاہورائیرپورٹ سے شراب کی بوتلیں اور دیگر سامان برآمد
جمعہ , 18 ستمبر 2020ء (168) لوگوں نے پڑھا
علامہ اقبال ائیر پورٹ پر کسٹم حکام نے بڑی کارروائیوں میں منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی ،دبئی سے آنیوالے مسافروں کے سامان سے لیڈیز شالز ،شراب کی بوتلیں برآمد کرلی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد کا رہائشی عبدالجبار دبئی سے لاہور آیا،مسافر ائیربلیو کی پرواز پی اے 411 کے زریعے دبئی سے لاہور آیا،دوران چیکنگ مسافر کے سامان سے 2سوکلو وزن کی قیمتی شالز برآمد ہوئی  ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ شالز کی کل مالیت 50لاکھ روپے ہے دوسری کاروائی کرتے ہوئے مختلف مسافروں کے سامان سے 60شراب کی بوتلیں برآمد کر لیں،ابوظہبی اور دبئی سے لاہور آنے والے مسافروں سے شراب کی بوتلیں برآمد ہوئیں،ذرائع کے مطابق مسافر احسن ممتاز ، علی شاہ، زمان نامی مسافر لاہور پہنچے،دوران چیکنگ مسافروں کے سامان سے 60 شراب کی بوتلیں برآمد ہوئیں، کسسٹم حکام نے شراب قبضے میں لیکر مزید کاروائی شروع کر دی۔ ڈپٹی کلیکٹر ٹریفک ائیرپورٹ ثاقب الرحمان کی جانب سے عملے کو شاباش  دی گئی ، ڈپٹی کلیکٹر ٹریفک ائیرپورٹ ثاقب الرحمان  کا کہنا ہے کہ مسافر سے اپیل ہے کہ وہ ممنوع اشیاء کی ترسیل نہ کریں،لاہور ائیرپورٹ پر کسسٹم عملہ مسافروں کی سہولیات کے لیے موجود ہے۔
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now