جمعرات , 12 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

بین ڈنک لاہور قلندرز کے مایہ ناز بیٹسمین

بین ڈنک لاہور قلندرز کے مایہ ناز بیٹسمین
ہفتہ , 14 نومبر 2020ء (367) لوگوں نے پڑھا
ویسے تو کئی لوگ ببل گم کھاتے ہیں لیکن کچھ لوگ ببل گم کھا کر جس طرح سے لاٹھی چارج کرتے ہیں اسی کی مثال نہیں ملتی۔ گھبرانا نہیں ہے  میں ڈنڈا بردار لاٹھی چارج کی بات نہیں کررہا ہوں۔ یہ درآصل اس لاٹھی چارج کا ذکر ہے جو لاہور قلندر کے مایہ ناز اور جن کا سر بالوں سے عاری ہے، بیٹسمین بین ڈنک اپنے بیٹ کے ذریعے سے کرتے ہیں۔ بین ڈنک موجودہ پی ایس ایل سیزن میں کئی شاندار اننگز کھیل کر نا صرف شائیقین کرکٹ کو خوب محظوظ کرچکے ہیں بلکہ اپنی ٹیم کو دوسرے راؤنڈ تک پہنچانے میں بھی ان کا اہم کردار ہے۔ ایلیمینیٹر راؤنڈ میچز میں بھی شائقین کرکٹ ان کی جانب سے جارحانہ بیٹنگ کیلئے پراُمید ہیں۔    
  • کرکٹر
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now