جمعرات , 05 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

فلنگ اسٹیشنوں پر پٹرول اور سی این جی ڈلواتے وقت ہوشیار رہیں

فلنگ اسٹیشنوں پر پٹرول اور سی این جی ڈلواتے وقت ہوشیار رہیں
بدھ , 20 جنوری 2021ء (255) لوگوں نے پڑھا
فلنگ اسٹیشنوں پر پٹرول اور سی این جی ڈلواتے وقت ہوشیار رہیں کیونکہ چیکنگ انسپکٹر کم ہونے کے باعث فلنگ اسٹیشیوں پر ناپ تول میں دھوکہ دہی بڑھ گئی ہے۔ پیڑول اور سی این جی سٹیشنوں پر ہیرا پھری آؤٹ آف کنٹرول ہونے لگ گئی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ہزاروں شکایات کے باوجود محکمہ صنعت کے پاس کارروائی کے لیے عملہ نہ ہونے کے برابر ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے 350 پٹرول پمپوں اور سی این جی سٹیشنوں کی انسپکشن کے لیے صرف 3 انسپکٹر ہیں۔ کئی برسوں سے شہر میں نئے فلنگ سٹیشن تو بن رہے ہیں مگر ان کی چیکنگ کے لئے انسپکٹر نہیں رکھے گئے۔ انڈسٹری ڈیپارٹمنٹ حکام کا کہنا ہے کہ نظام میں بہتری لانے کے لیے پرائس کنٹرول اور ویٹ اینڈ میئرز کی ایک اتھارٹی بنانے کی تجویز زیرِ غور ہے۔ یاد رہے کہ قانون کے مطابق ناپ تول میں ہیرا پھیری پر فلنگ سٹیشن کو فی نوزل 25 ہزار روپے تک جرمانہ ہو سکتا ہے۔
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now