بدھ , 29 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

سی ٹی ڈی تھانے پر حملہ ناکام، مبینہ دہشتگرد ہلاک

سی ٹی ڈی تھانے پر حملہ ناکام، مبینہ دہشتگرد ہلاک
منگل , 24 نومبر 2020ء (133) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے برکی روڈ پرواقع انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) تھانے پر دہشت گرد کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ سی ٹی ڈی کے ذرائع کے مطابق ایک دہشت گرد نے تھانے میں گھسنے کی کوشش کی اور فائرنگ بھی کی، جوابی فائرنگ کے نتیجے میں مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ سی ٹی دی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے مذکورہ دہشت گرد کے قبضے سے 2 ہینڈ گرنیڈ، 1 خودکش جیکٹ اور پسٹل برآمد ہوا ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ دہشت گرد کی لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے، اس کی شناخت کی کوششیں اور تحقیقات جاری ہیں۔
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now