منگل , 01 ستمبر 2020ء
(96) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر کینٹ مرضیہ سلیم نے یو سی 61 عزیز بھٹی زون کا دورہ کیا۔ ڈینگی سروئلنس کا جائزہ لیا.ڈینگی ٹیم نمبر 01 اور 03 کی کارکردگی کو چیک کیا .02 گھروں سے ڈینگی لاروا برآمد ڈینگی سپرے کروا دیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری کا یو سی 81 ڈی جی بی زون کا دورہ، ڈینگی سروئلنس اورانتظامات کا جائزہ لیا. ڈینگی ورکرز کی حاضری اور کارکردگی کو مانیٹرکیا۔ سپروائزر ڈیوٹی سے غیر حاضر رہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹرہیلتھ آفسیسر کو سپروائزر سے جواب طلبی کی ہدایت کی گئی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ہیلتھ سپروائزر کی ڈیوٹی سے غیر حاضر ہونے پر جواب طلبی کریں گے.