جمعرات , 30 اپریل 2020ء
(153) لوگوں نے پڑھا
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی ہدایات پراسسٹنٹ کمشنرپتوکی آصف علی ڈوگر نے کارروائی کی ۔ 150 کنال سرکاری زمین قبضہ گروپ سے واگزار کرالی گئی۔ حکومت پنجاب کےویژن کےمطابق اس زمین پرعوام کے لیے بہترین تعلیمی سہولیات کا ادارہ بنے گا۔ زمین سکول کے لیے مختص کردی گئی جلد تعمیراتی کام شروع ہوگا