منگل , 05 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

اسسٹنٹ کمشنرماڈل ٹاوٗن نے یوسی 97 کا دورہ کیا، انسداد ڈینگی مہم کا جائزہ لیا

اسسٹنٹ کمشنرماڈل ٹاوٗن  نے یوسی 97 کا دورہ کیا، انسداد ڈینگی مہم کا جائزہ لیا
پیر , 14 ستمبر 2020ء (211) لوگوں نے پڑھا
ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران کے ڈینگی دورے جاری ، ڈینگی لاروا کے خاتمے کیلئے متحرک  ہوگئے۔ اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا کا یو سی 97 کا دورہ، ڈینگی سروئلنس کا جائزہ لیا گیا ، ڈینگی لاروا کو چیک کیا گیا ، ملٹی پل لاروا برآمد ہوا۔ لاروا کو موقع پر تلف کروایا گیا.اسسٹنٹ کمشنر کینٹ مرضیہ سلیم کا یو سی 56 عزیز بھٹی زون کا دورہ  کیا۔ 04 گھروں سے ڈینگی لاروا برآمد کیے گئے۔ ڈینگی لاروا کو تلف کروا دیا گیا، ڈینگی سپرے بھی کروایا گیا۔ افسران نے ڈینگی ورکرز کی کارکردگی اور حاضری کو بھی چیک کیا.یو سیز مکینوں کو ڈینگی آگاہی بھی دی.ڈینگی سے بچاؤ کے حوالے سے حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کو بھی کہا۔
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now