پیر , 04 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ایپکا کا سرکاری دفاتر کےمکمل بائیکاٹ اور تالا بندی کا اعلان

ایپکا کا سرکاری دفاتر کےمکمل بائیکاٹ اور تالا بندی کا اعلان
منگل , 22 ستمبر 2020ء (106) لوگوں نے پڑھا
آل پاکستان کلرکس ایسو سی ایشن (ایپکا ) نے پیش کردہ چارٹر آف ڈیمانڈ جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الائونسز میں پائے جانے والی تفریق کا خاتمہ دیگر مطالبات کی منظوری پر کوئی مثبت جواب موصول نہ ہونے کے خلاف23 ستمبر کو پنجاب بھر میں سرکاری دفاتر کامکمل بائیکاٹ اور تالا بندی کر نے کا اعلان کیا ہے
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now