پیر , 04 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

لاہور میں کورونا سے مزید 1 مریض جاں بحق

لاہور میں کورونا سے مزید 1 مریض جاں بحق
منگل , 29 ستمبر 2020ء (161) لوگوں نے پڑھا
لاہور میں کورونا سے مزید ایک اور مریض دم توڑ گیا، 36 نئے کیس سامنے آنے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 49 ہزار 798 ہوگئی۔ پنجاب بھر میں 73 کورونا کے مریض رہورٹ ہونے کے تعداد ایک لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 2 ہزار 233 ہو گئی ہے۔ ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کےمطابق گجرات 22، گوجرانوالہ16، رحیم یار خان2، پاکپتن1، شیخوپورہ 2 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now