پیر , 04 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

لاہور میں کورونا وائرس کے مزید 38 مریض سامنے آ گئے

لاہور میں کورونا وائرس کے مزید 38 مریض سامنے آ گئے
جمعرات , 24 ستمبر 2020ء (113) لوگوں نے پڑھا
لاہور میں کورونا وائرس کے مزید 38 مریض سامنے آ گئے۔ جس کے بعد مریضوں کی تعداد 49 ہزار 520 ہو گئی ہے۔ پنجاب بھر میں 115 نئے کیسز رپورٹ ہونے سے مریضوں کی تعداد 98 ہزار 602 تک پہنچ گئی ہے۔ ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کےمطابق گجرات 22، گوجرانوالہ16، رحیم یار خان2، پاکپتن1، شیخوپورہ 2 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق کورونا وائرس سے مزید کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔ اب تک 2ہزار 227افراد جان گنوا چکے ہیں۔ کورونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد 95 ہزار 159 ہو چکی ہے۔
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now