جمعرات , 12 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

خیرہ پل سائکلنگ ٹریک بحال کرنیکا اعلان

خیرہ پل سائکلنگ ٹریک بحال کرنیکا اعلان
جمعہ , 04 دسمبر 2020ء (625) لوگوں نے پڑھا
کمشنر لاہور ذوالفقار گھمن کا کہنا ہے کہ شہر میں ادھورے و ویران خیرہ پل سائکلنگ ٹریک کو بحال کر کے سوہنا لاہور میں اضافہ کرینگے۔ کمشنر لاہور ذوالفقار گھمن نے ڈی جی پی ایچ ے۔سی سی او ایم سی ایل کے ہمراہ ٹریک کا دورہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ڈھائی کلومیٹر سائکلنگ ٹریک سے لاہور کے شہریوں کیلئے بڑا تفریحی پارک دستیاب ہوگا۔ خیرہ پل سائکلنگ ٹریک جیسی خوبصورت ترین لوکیشن کو مکمل طور پر بحال کیا جائیگا۔ مال روڈ سے صرف 8  کلومیٹر فاصلے پر نہر کے آغازپریہ ٹریک جدید تفریحی حب بنے گا۔ سائکلنگ ٹریک کیساتھ 3 کلومیٹر کا واکنگ ٹریک بھی بحال کیا جائیگا۔ کمشنر لاہور نے پی ایچ اے، بلدیہ عظمی اور کمشنر آفس کے افسران کا اجلاس طلب کر لیا۔ ۔سائکنگ ٹریک کیساتھ رورل لوکیلٹی کو رینبو ولیج بنایا جائیگا۔
  • انتظامیہ
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now