ہفتہ , 27 فروری 2021ء
(276) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقہ ہیئر کے رہائشی داؤد مغل جن کاہیئر مین بازار نزد بس اسٹاپ کپڑے کا کاروبار ہے 27 فروری بروز ہفتہ اُن کی والدہ کا بقضائے الٰہی انتقال ہوگیا ہے۔ انا لله وانا اليه راجعون۔ انکی نمازِجنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ مزید معلومات کے لئے داؤد مغل سے 8460041-0300 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔