بدھ , 29 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

سمارٹ لاک ڈاؤن کے علاقوں میں شامل انارکلی کو کلیئر قرار دے دیا گیا

سمارٹ لاک ڈاؤن کے علاقوں میں شامل انارکلی کو کلیئر قرار دے دیا گیا
بدھ , 11 نومبر 2020ء (164) لوگوں نے پڑھا
لاہور میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے علاقوں میں شامل انارکلی کو کلیئر قرار دے دیا گیا۔ کنگ ایڈورڈ ہاسٹل میں کورونا کے تین مریضوں کو میو ہسپتال شفٹ کر دیا گیا۔ ہاسٹل کو مکمل چیک کرنے بعد بحال کر دیا گیا۔ اے سی سٹی تبریز مری کا کہنا ہے کہ انار کلی کے علاوہ لسٹ میں شامل باقی 10 علاقوں میں آج رات 12 بجے تک مکمل طور پر سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا جائے گا۔ دوسری جانب کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے حکومتی اقدامات، شہرمیں سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا۔ مسلم ٹاؤن سی بلاک کی گلیوں کو سیل کر دیا گیا۔ پولیس نےبیرئر لگا کر روڈ بند کر دی، علاقے میں کسی کو آنے جانے کی اجازت نہیں۔
  • کورونا وائرس
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now