جمعرات , 05 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

معذوری کے باوجود محنت کرکے کمانے والا حوصلہ مند شہری

معذوری کے باوجود محنت کرکے کمانے والا حوصلہ مند شہری
بدھ , 03 مارچ 2021ء (286) لوگوں نے پڑھا
زیرِ نظر تصویر ایک باہمت شخص ساجد نامی شخص کی ہے جس کی لاہور میں ٹاؤن شپ کے علاقہ حیدر روڈ آرائیں چوک پر رنگسازی کی دُکان ہے۔ ایک حادثہ کے نتیجے میں بایاں ہاتھ کاٹ دیا گیا۔ معذوری کے بعد بجائے بھیک مانگنے کے یا کسی کا محتاج ہونے کے محنت سے اپنا پینٹ کا کام کرتے ہیں اور اپنی محت کی کمائی سے اپنا گزر بسر کرتے ہیں۔ اگر کوئی شخص اِن سے کسی بھی قسم کے پینٹ کے کام کروانا چاہے تو وہ 4566601-0301 پر اِن سے رابطہ کر سکتا ہے۔
  • لاہور
  • ٹاؤن شپ
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now