بدھ , 04 نومبر 2020ء
(349) لوگوں نے پڑھا
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کے آسٹریلوی کھلاڑی کرس لین بگ بیش میں مصروف ہونے کی وجہ سے پلے آف میں شر کت نہیں کرسکیں گے جبکہ تمیم اقبال ٹورنامنٹ کے لئے دستیاب ہوں گے۔قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کا کہنا ہے کہ ٹیم کے کھلاڑی سات نومبر کو جمع ہوں گے۔بدھ کو لاہور قلندرز اور ٹیوٹا پنجاب کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔ عاطف رانانےکہاکہ کراچی میں جا کر لاہوریوں کے لئے خوشیاں لائیں گے