جمعرات , 18 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

طویل چھٹیوں کے بعد چھٹی سے آٹھویں جماعت کے طلبہ سکول پہنچ گئے

طویل چھٹیوں کے بعد چھٹی سے آٹھویں جماعت کے طلبہ سکول پہنچ گئے
بدھ , 23 ستمبر 2020ء (283) لوگوں نے پڑھا
تعلیمی سرگرمیوں کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا، 194 روز بعد چھٹی سے آٹھویں جماعت کے طلبہ سکول پہنچ گئے۔ تفصیل کے مطابق دوسرے مرحلے میں پنجاب بھر میں کھلنے والے ایلمنٹری سکولز کی تعداد 7600 ہے۔ دوسرے مرحلے میں لاہور میں جو ایلمنٹری سکولز کھلیں گے ان کی تعداد 230 ہے۔ لاہور کے تمام 1120 سرکاری سکولوں میں 5 لاکھ 30 ہزار سے زائد بچے زیر تعلیم ہیں۔ لاس رومز کو ڈس انفیکٹ کردیا گیا ہے۔ طلبہ کو جفت اور طاق رول نمبرز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ دریں اثنا تیسرے مرحلے میں 30 ستمبر سے پرائمری کلاسز کو بلانے کی اجازت ہوگی۔
  • اسکول

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now