پیر , 04 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ماڈل ٹاوٗن میں بھکاریوں کے خلاف انتظامیہ کی مہم جاری

ماڈل ٹاوٗن میں بھکاریوں کے خلاف انتظامیہ کی مہم جاری
جمعرات , 01 اکتوبر 2020ء (170) لوگوں نے پڑھا
ضلعی انتظامیہ لاہور بھکاریوں کو بھکاری ہاؤسز میں منتقل کروانے کے عمل کو جاری رکھے ہوئے ہے.اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا کی گزشتہ رات گئے تک کارروائی کی ۔ گلبرگ کی ماڈل روڈز پر کارروائیاں کی گئیں۔ 17 بھکاریوں سمیت 4 بچوں کو بھکاری ہاؤسز میں منتقل کروا دیا گیا۔ ڈی سی لاہور دانش افضال نے لاہور شہر کی ماڈل اور اہم شاہراہوں پر بھکاریوں کے نہ مانگنے کی سختی سے ہدایات جاری کر رکھی ہیں۔ اہم شاہراہوں پر بھکاریوں کو مانگنے کی ہرگز اجازت نہ ہے۔ 
  • پولیس
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now