جمعہ , 04 ستمبر 2020ء
(175) لوگوں نے پڑھا
ہربنس پورہ کے علاقے کینال روڈ پر نہر کے کنارے پر پڑے صندوق سے شدید تعفن اٹھنے کی شکایت پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر صندوق کھولا تو اس میں سے نامعلوم خاتون کی لاش پڑی تھی شبہ ظاہر کیا ہے کہ خاتون کو زیادتی کے بعد قتل کر کے لاش نہر کے کنارے پھینکی گئی ہے پولیس نے لاش پورسٹ مارٹم کے لیے منتقل کر کے سے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے صندوق پھینکنے والوں کی شناخت کی کوششیں شروع کر دی پولیس کے مطابق خاتون کی لاش کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے اس کی موت کی وجہ پورسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد واضح ہوسکے گی۔