جمعرات , 17 ستمبر 2020ء
(120) لوگوں نے پڑھا
مانگا منڈی سول ہسپتال کی ایمرجنسی وارڈ میں سانپ گھس گیا ،سانپ کو دیکھتے ہی وارڈ میں بھگدڑ مچ گئی اور ہر کوئی اپنی جان بچانے کے لئے بھاگ کھڑا ہوا۔ حواس بحال ہونے پر مریضوں کے ساتھ آنے والے لواحقین اور ہسپتال کے عملہ نے اپنی مدد آپ کے سانپ کو مار دیا