بدھ , 29 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

لکشمی چوک اور گوالمنڈی میں کارروائی، 8 دکانیں سیل

لکشمی چوک اور گوالمنڈی میں کارروائی، 8 دکانیں سیل
منگل , 01 دسمبر 2020ء (200) لوگوں نے پڑھا
ضلعی انتظامیہ لاہور کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کے لئے متحرک ہوگئی۔اسسٹنٹ کمشنر شالیمار مہدی مالوف اپنی ٹیموں کے ہمراہ رات گئے تک کارروائیاں کرتے رہے۔ لکشمی چوک اور گوالمنڈی میں کارروائیاں کی گئیں۔ 8  کھانے پینے کی دکانوں اور 10 گارمنٹس کی دکانوں کو سیل کیا گیا۔ بٹ کڑاہی، بابا کڑاہی، پہلوان تکہ اور سردار فش سمیت دیگرکوسیل کیا گیا۔ رات 10 بجے کے بعد بھی دکانیں کھلی تھیں۔ کورونا ایس او پیز کے تحت رات 10 بجے کے بعد دکانیں کھلی رکھنے کی اجازت نہ ہے۔ ڈی سی لاہور مدثر ریاض کی ہدایت پر کاروائی کی گئی ہے۔ 
  • کورونا وائرس
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now