پیر , 04 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ایل ڈبلیو ایم سی کاصفائی آپریشن جاری7ہزار ٹن کوڑاٹھکانےلگایاگیا

ایل ڈبلیو ایم سی کاصفائی آپریشن جاری7ہزار ٹن کوڑاٹھکانےلگایاگیا
ہفتہ , 19 ستمبر 2020ء (188) لوگوں نے پڑھا
لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا لاہور کے شمالی علاقوں میں خصوصی صفائی آپریشن جاری ہے 7ہزار ٹن سے زائد کوڑا کرکٹ کو ٹھکانے لگایاگیا۔ متعدد نوٹسز کے باوجود البیراک اپنی تمام تر مشینری فیلڈ میں لانے میں ناکام رہا ہے اور صفائی کی صورتحال کو بہتر بنانے کے حوالے سے غیر سنجیدہ رویے پر ایل ڈبلیو ایم سی کی جانب سے قانونی اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔اس حوالے سے سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی کا کہنا تھا کہ شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا ادارے کی اولین ترجیح ہے ۔ ایل ڈبلیو ایم سی عوامی فلاح کے لیے اپنے محدود وسائل سے گزشتہ 72 گھنٹے سے البیراک کے علاقہ ذمہ داری میں آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے۔
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now