بدھ , 29 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

7 ڈاکے، 5 کاریں، 5 موٹرسائیکل چوری

7 ڈاکے، 5 کاریں، 5 موٹرسائیکل چوری
جمعرات , 26 نومبر 2020ء (143) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقے شمالی چھاونی میں ڈاکو نوید احمد کے گھر گھس کر اہلخانہ کو یرغمال بنا کر 5لاکھ 25ہزار ، زیوارات ,سبزہ زار میں ڈاکو کی فرقان اور فیملی سے 4لاکھ10 ہزار ور زیوارات ، شادباغ میں موٹر سائیکل سوار ڈاکو عبدالرحمان اور فیملی سے2لاکھ 30 ہزار و زیوارات ، ملت پارک میں نذیر اور فیملی سے 3لاکھ 10 ہزار و زیوارات۔ شالیمار میں فراز سے موٹر سائیکل سوار ڈاکو 5 لاکھ 90ہزار ،قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں یاسر سے 1 لاکھ 24ہزار موبائل فون اور لٹن روڈ پر الیاس سے 2 لاکھ 15ہزار اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے نامعلوم مختلف علاقوں سے5 گاڑیاں جبکہ5 موٹر سا ئیکل چوری کرکے فرارہوگئے۔تھانہ کاہنہ کے علاقے میں دوڈاکوؤں نےعمر فاروق سے موبائل اور55ہزارچھین لئے۔ آڑھتی شوکت سےڈاکووں نے 17 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ لی۔ایس ایچ او نشترکالونی ابرارحیدر نےبتایا کہ یہ ڈکیتی نہیں بلکہ دوگروپوں میں لڑائی کا معاملہ ہے۔
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now