جمعرات , 05 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

2 سالہ بچے کو بے رحمی سے قتل کردیا گیا

2 سالہ بچے کو بے رحمی سے قتل کردیا گیا
منگل , 13 اپریل 2021ء (302) لوگوں نے پڑھا
لاہور میں غازی آباد کےعلاقہ صلی ٹاؤن میں 2 سالہ بچے کو گلا دبا کر قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 2 سالہ بچے شایان علی کی لاش اس کے گھر کے قریب خالی پلاٹ میں سے ملی. مقتول بچے کے والد نے پولیس کو اطلاع فراہم کی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کردیا۔ پولیس کے مطابق بچے کےجسم پر تشدد کے نشانات موجود ہیں اور گھر کی چھت پر بھی خون کے نشانات ملے ہیں۔  پولیس کا کہنا ہے کہ ایف آئی آر درج کرکے موقع واردات سے پولیس اور فرانزک عملہ نے شواہد اکٹھے کر لئے ہیں ، ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔
  • قتل
  • پولیس
  • صلی ٹاؤن
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now