بدھ , 04 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈکیتی کی مزاحمت پر 2 افراد کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا

ڈکیتی کی مزاحمت پر 2 افراد کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا
پیر , 26 اپریل 2021ء (426) لوگوں نے پڑھا
ڈکیتی کی وارداتیں روکنے میں لاہور پولیس ناکام ہوگئی۔ باٹاپور میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 2 موٹرسائیکل سوار فرنیچر کی دوکان میں ڈکیتی کرنے کی نیت سے گھسے اور اسلحہ کے زور پر دوکان میں موجود ملازم رشید اور نعمان سے 25  ہزار روپے اور موبائل فون چھین لیے۔ دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکووں نے فائرنگ کردی اور موقع سے فرار ہوگئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں دونوں ملازم زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد دینے کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔
  • زخمی
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now