کنکورڈیا کالج الہ آباد کے طلباء نے تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کیلئے بلڈ عطیہ کئے
کنکورڈیا کالج الہ آباد کے طلباء نے تھیلیسیمیا
کے مریض بچوں کیلئے 18 بلڈ بیگ عطیہ کئے - تھیلیسیمیا کی ٹیم کی جانب سے کنکورڈیا
کالج کے طلباء اور سٹاف کا شکریہ ادا کیا گیا - اس موقع پر تھیلیسیمیا ... مزید پڑھیں
