محسن
بدھ , 29 مارچ 2023ء
(47) لوگوں نے پڑھا
ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کا آٹا
تقسیم کے دو مقامات ماڈل بازار اور ریلوے سٹیشن کا دورہ - سکیورٹی انتظامات کا
جائزہ لیا - ڈی پی او قصور نے شہریوں سے سکیورٹی کے بارے میں دریافت کیا اور متعلقہ ایس ایچ او کو مناسب
احکامات جاری کیے تعینات پولیس افسران کو معذور اور بزرگ افراد کی ہر ممکن مدد اور
سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت -