منگل , 24 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

مریم نواز شریف کی آج کھڈیاں آمد سے پہلے ن لیگی رہنما نے زندہ شیر منگوا لیا

مریم نواز شریف کی آج کھڈیاں آمد سے پہلے ن لیگی رہنما نے زندہ شیر منگوا لیا
محسن بدھ , 29 مارچ 2023ء (48) لوگوں نے پڑھا
 قصور : مریم نواز شریف کی آج  کھڈیاں آمد سے پہلے ن لیگی رہنما نے زندہ شیر منگوا لیا - سٹی صدر مسلم لیگ ن رانا ارشاد خان نے شیر منگوایا شیر کو ن لیگی رہنما کے ڈیرے سے کھڈیاں شہر کا چکر بھی لگوایا گیا - زندہ شیر کو دیکھنے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد آتی  رہی -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now