محسن
منگل , 28 مارچ 2023ء
(39) لوگوں نے پڑھا
ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے تھانوں میں تعینات سکیورٹی
کانسٹیبلز کیساتھ میٹنگ کا انعقاد کیا- ڈی پی او نے فرداً فرداً تمام کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور سکیورٹی
کانسٹیبلز ہیومن انٹیلی جنس کو مزید تیز کرتے ہوئے کارکردگی میں بہتری لانے کا کہا -