منگل , 24 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

مفت آٹے کی تقسیم ، بھگدڑ مچنے سے چار خواتین زخمی دو بیہوش

مفت آٹے کی تقسیم ، بھگدڑ مچنے سے چار خواتین زخمی دو بیہوش
محسن بدھ , 29 مارچ 2023ء (36) لوگوں نے پڑھا
تفصیلات کے مطابق بصیر پور مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے چار خواتین زخمی دو بیہوش ہوگئیں - پولیس کی نفری ہونے کے باوجود رش کنٹرول نہ ہوسکا -  مارکی کا گیٹ کھلتے ہی خواتین کی بھگدڑ مچنے سے متعدد خواتین زخمی اور بیہوش ہوگئیں - مرد اور خواتین کے علیحدہ علیحدہ انتظام ہونے کے باوجود انتظامیہ کی ناقص حکمت عملی کے باعث بھگدڑ ہوئی - ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر طبی امداد کے بعد زخمی اور بیہوش خواتین کوہسپتال منتقل کردیا  -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now