محسن
بدھ , 29 مارچ 2023ء
(42) لوگوں نے پڑھا
سابق وزیر داخلہ پنجاب کرنل سردار محمد
ہاشم ڈوگر کی گاؤں موکل میں ملک اصغر علی کے گھر پر آمد امپورٹڈ حکومت انتقام کی
آگ میں بلکل پاگل ہو چکی ہے، نہ کوئی شرم رہی ان میں نہ حیا. 65 سالہ بزرگ ملک اصغر علی صاحب سے ملاقات کر کے ان کی خیریت
دریافت کی اور ان کے بلند حوصلے کو خراج تحسین پیش کیا –