منگل , 24 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

بنیادی صحت مرکز الہ آباد کی ایمرجنسی وارڈ میں ڈاکٹر موبائل پر مصروف رہنے لگے

بنیادی صحت مرکز الہ آباد کی ایمرجنسی وارڈ میں ڈاکٹر موبائل پر مصروف رہنے لگے
محسن بدھ , 29 مارچ 2023ء (45) لوگوں نے پڑھا
بنیادی صحت مرکز الہ آباد کی ایمرجنسی وارڈ میں ڈاکٹر موبائل پر مصروف رہنے لگے -  مریض سیریس حالت میں  سٹریچر پر پڑے رہے  جبکہ ڈاکٹر موبائل پر مصروف رہے -  مریض کے ورثاء نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ لوگ ہسپتال میں علاج کے لیے آتے جبکہ ڈاکٹر چیک کرنے کی بجائے موبائل استعمال کرنے میں مصروف رہتے ہیں -  دوران ڈیوٹی ہسپتال عملے کی موبائل استعمال پر مکمل پابندی عائد کی جائے اور کسی اچھے اور نیک ایماندار ڈاکٹر کو یہاں تعینات کیا جائے -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now