منگل , 24 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشد بھٹی کا مفت آٹے کی تقسیم کے انتظامات کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشد بھٹی کا مفت آٹے کی تقسیم کے انتظامات کا جائزہ
محسن بدھ , 29 مارچ 2023ء (52) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشد بھٹی مفت آٹے کی تقسیم کے انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ انہوں نے آٹے کے حصول کے لئے آنے والے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ سیٹوں / کرسیوں پر بیٹھ کر اپنی باری کا انتظار کریں، کائونٹرز پر اور آٹے کے ٹرکوں کے اطراف رش نہ بنائیں جو کسی حادثے کا سبب بنے۔ تمام افراد کو باعزت طریقے سے مفت آٹے کی فراہمی میرٹ پر یقینی بنائیں گے۔ آٹے کی فراہمی کا سلسلہ 25 رمضان تک جاری رہے گا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now