محسن
منگل , 28 مارچ 2023ء
(39) لوگوں نے پڑھا
ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے جمعیت اہلحدیث کے عہدیداران
سے ملاقات کی - عہدیداران نے ڈی پی او
قصور کی طرف سے امن و امان کے قیام کیلئے کی جانے والی کوششوں کو سراہا اور آئندہ
قصور پولیس کا بھرپور ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی -