محسن
بدھ , 29 مارچ 2023ء
(39) لوگوں نے پڑھا
کنکورڈیا کالج الہ آباد کے طلباء نے تھیلیسیمیا
کے مریض بچوں کیلئے 18 بلڈ بیگ عطیہ کئے - تھیلیسیمیا کی ٹیم کی جانب سے کنکورڈیا
کالج کے طلباء اور سٹاف کا شکریہ ادا کیا گیا - اس موقع پر تھیلیسیمیا کی ٹیم کا کہنا تھا کہ
اس ماہ مقدس میں تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے بلڈ عطیہ کریں اور ان معصوم کلیوں
کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیریں -