الہ آباد :ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد
قصور : پولیس تھانہ الہ آباد نے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد کرلی ،
محلہ فیصل آباد کے رہائشی نے پولیس کو بتایا کہ ایک 60 سالہ نامعلوم شخص جس کا
ذہنی توازن درست نہ تھا وہ ادھر 5 دن سے گھوم پھر رہا تھا ... مزید پڑھیں
