محسن
منگل , 04 اپریل 2023ء
(89) لوگوں نے پڑھا
قصور : تحریک انصاف کے رہنما و سابق صوبائی وزیر سردارآصف
نکئی نے کہا کہ مفت آٹا فراہمی کے نام پر
قوم کی تذیل بند کرے - موجود حکمران اگر زیادہ دیر تک اقتدار میں رہے تو حالات
مزید خراب ہو جائیں گے - سردار آصف نکئ نے
مزید کہا کہ الکیشن سے راہ فرار کیلئے حکمرانوں نے پوری قوم کو مہنگائی اور بدامنی
کی آگ میں جھونک دیا ہے ، یہاں تک کہ عدالتوں کے فیصلوں کو بھی جوتے کی نوک پر رکھا
جا رہا ہے ، ملکی تاریخ کا یہ بدترین دور حکمرانوں نے صرف ذاتی مفادات اور کرپشن
کیسز ختم کرانے کیلئے قوم کو تحفے میں دیا ہے -