پیر , 23 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

الہ آباد :ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد

الہ آباد :ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد
محسن بدھ , 05 اپریل 2023ء (40) لوگوں نے پڑھا
قصور : پولیس تھانہ الہ آباد نے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد کرلی ، محلہ فیصل آباد کے رہائشی نے پولیس کو بتایا کہ ایک 60 سالہ نامعلوم شخص جس کا ذہنی توازن درست نہ تھا وہ ادھر 5 دن سے گھوم پھر رہا تھا ، لوگ اسکو کھانا وغیرہ دیتے تھے اور گلی میں سو جایا کرتا تھا، تین یوم قبل اسکی طبعیت خراب ہوئی ، جس کی وجہ سے اس کا انتقال ہوگیا ، پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال پہنچا دی ، پولیس مصروف کاروائی ہے -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now