زیادہ وولٹیج ، لاکھوں گھریلو اشیا جل گئیں ، شہریوں کا احتجاج
کھڈیاں خاص : بجلی کا ٹرانسفارمر
خراب ہونے کے باعث زیادہ وولٹیج ہونے سے لاکھوں مالیت کا گھریلوالیکٹرنک سامان جل
گیا علاقہ مکین سراپا احتجاج بن گئے - محلہ رحمن آباد میں نصب ٹرانسفارمر بارش کے
با ... مزید پڑھیں
