محسن
منگل , 04 اپریل 2023ء
(47) لوگوں نے پڑھا
قصور : قصورکے نواح سے 18 سالہ لڑکا اغوا ہوگیا ، تفصیلات کے مطابق تلونڈی
کے رہائشی نے پولیس کو بتایا کہ میرا 18 سالہ بیٹا 6 روزہ سے لاپتہ ہے ، پولیس نے
رہائشی کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کردی -